English
اردو

عمر کی تصدیق کا سرٹیفکیٹ

عمر کی تصدیق کا سرٹیفکیٹ میڈیکل سپرنٹیڈنٹ سروس ہسپتال اور سول سرجن کراچی حکومت سندھ کی طرف سے کراچی کے ان رہائشیوں کو دیا جاتا ہے، جن کی تاریخ پیدائش شناختی کارڈ، ب فام، اسکول سند (میٹرک سرٹیفکیٹ) ، پیدائشی سرٹیفکیٹ (برتھ سرٹیفکیٹ) ، پاسپورٹ یا کیسی دیگر دستاویز میں غلط لکھی گئی ہو

عمر کا سرٹیفکیٹ بنانے کی پانچ وجوہات ہیں جو مندرجہ زیل ہیں