اردو

بھائی اور بہن یا بھائی اور بھائی، بہن اور بہن کی عمر میں تھوڑا سا فرق

حلف نامہ لکھنے طریقہ

حلف نامہ

میں عبداللہ ولد خالد خان (شناختی کارد نمبر۔۔۔۔۔۔۔) پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ

۔(1) میری تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح ہے جو کہ میرے (اسکول سرٹیفکیٹ) (شناختی کارڈ) (ب فام) (برتھ سرٹیفکیٹ) میں لکھی ہے۔

۔(2) میری غلط تاریخ پیدائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جو (ب فام) ( پیدائشی سرٹیفکیٹ ) (شناختی کارڈ) میں لکھی ہے۔ کیونکہ ہم دو (بھائیوں)(بھائی بہن)(بہنوں) میں کم عمر کا فرق آرہا ہے جو کہ غیر فطری ہے۔

۔(3) مجھے عمر کا سرٹیفکیٹ اپنے (ب فام) ( پیدائشی سرٹیفکیٹ ) (شناختی کارڈ) میں تاریخ پیدائش درست کروانے کے لئے بنوانا ہے۔

۔(4) میں نے پہلے کبھی عمر کا سرٹیفکیٹ نہیں بنوایا۔

۔(5) میں عمر کا سرٹیفکیٹ کسی قانونی مقصد کے لئے استعمال نہیں کروں گا۔

۔(6)میں کسی سرکاری ادارے میں کام نہیں کرتا۔